مرکزی حکومت نے لکھنؤ میٹرو ریل پراجیکٹ کو تیزی سے پورا کرنے کےلئے 250 کروڑ روپے کی امدادی رقم جاری کردی ہے۔شہری ترقی کی وزارت نے آج یہاں بتایا کہ اس سے پہلے
وزیر داخلہ راج ناتھ
سنگھ نے شہری ترقی کے وزیر ایم وینکئیا نائڈو سے ملاقات کی اور پراجیکٹ کے
کام پر بات چیت کی۔یہ پراجیکٹ مرکز اور اترپردیش حکومت کا مشترکہ پراجیکٹ ہے۔